Quotes In Urdu - Roshan Raahain

aqwal e zareen

national Quotes in urdu

life quotes in urdu

quotes in urdu

urdu quotes in urdu

best quotes

urdu quotes

Islamic Quotes in urdu

Best life quotes in urdu

Nice quotes in urdu

urdu quotes in urdu

best quotes in urdu


اقوال زرین


وطن کی محبت ایمان کی نشانی ہے


 اپنی غلطی تسلیم کرلو، کبھی بھٹک نہ سکو گے۔


سب سے بڑی فتح، اپنے نفس پر قابو پانا ہے۔


 کسی کے آنسوؤں کو زمین پر گرنے سے پہلے اپنے دامن میں جذب کرلو، یہی انسانیت کی معراج ہے۔


 ہم میں سے اکثر خاموشی کے مفہوم کو سمجھتے ہیں مگر یہ نہیں جانتے کہ خاموشی کب اختیار کرنی چاہئے۔


 بہت سے کام صبر کرنے سے نکلتے ہیں، جبکہ جلد باز منہ کے بل گرتے ہیں۔


 صاف و ستھرے رہا کرو کیونکہ اسلام ایک پاکیزہ مذہب ہے۔


 کسی شخص کی تحریر میں اس کی شخصیت پوشیدہ ہوتی ہے۔


 اگر تم لوگوں سے دولت اور ہنر مندی میں نہیں بڑھ سکتے تو حسن اخلاقی میں ہی بڑھ جاؤ


زبان کی پکار ضائع جاسکتی ہے، مگر اعمال کی صدا کبھی جواب لئے بغیر نہیں رہ سکتی۔


 ہیرے کی قیمت سے اندازہ ہوا کہ کچھ پتھر بھی بہت خوبصورت ہوتے ہیں۔


 لوگوں کو ذلیل و رسوا کرنے والا بد ترین انسان ہے۔

    Comments